343

ناپسندیدہ کالر ٹیون ختم کرنے کے تمام نیٹ ورکس کے کوڈ اس خبر میں دیکھیں ::: تحریر لبنی اشرف سیال اسلام باد

*تمام نیٹ ورکس کے کوڈ یہ ہیں

(1) *زونگ* سے *UNR* لکھ کر *230* پر بھیج دیں.

(2) *ٹیلی نار* سے *UNSUB* لکھ کر *230* پر بھیجیں.

(3) *موبی لنک* سے *UNSUB* لکھ کر *230* پر بھیجیں.

(4) *یوفون* سے *UNSUB* لکھ کر *666* پر بھیجیں.

(5) *وارد* سے *RBT OF* لکھ کر *7171* پر بھیجیں..!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں