327

روش پاور پلانٹ 450 میگا واٹ ( عبدالحکیم ) کرپشن عروج پر ::: بیورو چیف اصف علی خان

عبدالحکیم ضلع خانیوال
روش پاور پلانٹ
کرپشن کرپشن کرپشن
کرسی پر بیٹھا ھوا ہر شخص اپنے سے کمزور اور اپنے ماتحت کا حق کھانا اپنے اوپر فرض سمجھتا ھے
روش پاور پلانٹ میں بھی کرپشن اپنے عروج پر ھے
لیبر کا حق کھانا چند افسروں نے اپنے اوپر فرض کرلیا ھے
سپریم کورٹ نے ایک اڈر میں کچھ رکے ھوے فنڈ ریلیز کیے تھے
جن کی مالیت کروڑوں کی ھے اور جو روش پاور پلانٹ کی کی لیبر کا حق ھے
چند دن پہلے ہر ورکر کو کہا گیا تھا کہ آپ اپنے اکاونٹ نمبر دو جن کے اکاونٹ نہیں وہ اکاونٹ اوپن کروا لیں

سپریم کورٹ کے حکم کے تحت روش پاور پلانٹ کی تمام لیبر کے اکاونٹ میں رقم منتقل ھو گی

دو دن پہلے چند افسروں کی کروڑوں روپوں پر نیت خراب ھو گئی اور پہلے سپریم کورٹ کا اڈر ٹیمپر کیا گیا جب
لیبر نے سپریم کورٹ کے اڈر کی اصل کاپی دیکھائی تو افسران نے دھمکیاں دینی شروع کر دی
تاحال لیبر کا احتجاج جاری ھے
اور افسروں کی دھمکیاں

احتجاجی مظاہرین کا مطالبہ ھے
ساڈہ حق
ایتھے رکھ

0300 8397902

اون نیوز ٹی وی چینل ایشیا سیٹلائٹ

بیورو چیف خانیوال

آصف علی خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں