358

ضلع خانیوال کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلے و تعیناتیاں ۔سب انسپکٹر چوہدری حق نواز ایس ایچ او تھانہ سٹی خانیوال سے ایس ایچ او تھانہ عبدالحکیم:::::: رپوٹ وقار پراچہ

خانیوال
ضلع خانیوال کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلے و تعیناتیاں ۔
ڈی پی او خانیوال نے انسپکٹر رانا محمد فاروق ایس ایچ او تھانہ سٹی میاں چنوں کو تبدیل کرکے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ سٹی خانیوال تعینات کر دیا ہے۔ سب انسپکٹر ملک طیب سرفراز اعوان ایس ایچ او تھانہ عبدالحکیم سے ایس ایچ او تھانہ سٹی میاں چنوں ۔

سب انسپکٹر چوہدری حق نواز ایس ایچ او تھانہ سٹی خانیوال سے ایس ایچ او تھانہ عبدالحکیم ۔

انسپکٹر محمد اصغر کو پولیس لائن خانیوال سے ایس ایچ او تھانہ سٹی خانیوال ۔سب انسپکٹر شعبان خالد گورایہ کو تھانہ صدر کبیروالا سے انچارج پولیس پوسٹ نواں چوک خانیوال اور اے ایس آئی عمران خان شاہد انچارج چوکی نواں چوک خانیوال سے پولیس لائن خانیوال بھجوا دیا گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں