363

میاں چنوں: بائی پاس 28والا موڑ کے قریب تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی::: رپوٹ وقار پراچہ خانیوال

تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی10 سے 12 مسافر زخمی

میاں چنوں: بائی پاس 28والا موڑ کے قریب تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی

بس کار سے ٹکرانے کے بعد کھیتوں میں الٹ گئی بس الٹنے کے نتیجہ میں 10 سے 12 مسافر زخمی ریسکیو کاروائی جاری زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہےمسافر بس لاہور سے ملتان جا رہی ہے،موٹروے پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں