266

کسٹم حکام کا غیرملکی ماڈل کی سزا میں اضافے کیلیے اپیل دائر کرنے کا فیصلہ : رپوٹ ڈاکٹر شازیہ

کسٹم حکام کا غیرملکی ماڈل کی سزا میں اضافے کیلیے اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

لاہور: سیشن عدالت سے منشیات اسمگلنگ کا جرم ثابت ہونے پر 8 سال 8 ماہ کی قید کی سزا پانے والی غیر ملکی ماڈل ٹریزا کی مشکلات کم نہ ہو سکیں، کسٹمز حکام نے آٹھ سال کی قید کی سزا اور شریک ملزم کی بریت کے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
چیک ری پبلک سے تعلق رکھنے والی غیر ملکی ماڈل گرل ٹریزا سزا پانے کے بعد سینٹرل جیل کوٹ لکھپت چلی گئی ہے مگر کسٹمز کے وکیل اس سزا سے مطمئن نہیں اور انہوں نے سزا کم ہونے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں