281

استعمال شدہ موبائل فون کے تاجروں کا کل ملک گیر احتجاج کا اعلان : رپوٹ طحہ راجپوت

استعمال شدہ موبائل فون کے تاجروں کا کل ملک گیر احتجاج کا اعلان

استعمال شدہ موبائل فون کے تاجر پی ٹی اے اور وزارت آئی ٹی ٹیلی کام کے خلاف احتجاج کرے گی۔۔
مطالبات نہ مانے گئے تو پی ٹی اے آفس یا پارلیمنٹ ھاؤس کے سامنے دھرنا ہوگا،
تاجر حکومتی اداروں کی چند بڑی موبائل کمپنیوں کی اجارہ داری قائم کرنے کے خلاف ملک گیر احتجاج کریں گے، تاجر
کل احتجاج ملک کے ہر چھوٹے بڑے شھر میں ھو گا، ترجمان موبائل فون ٹریڈرز ایسوسی ایشن۔
پی ٹی اے اور چند افسران کی ملی بھگت سے بڑی کمپنیاں مناپلی قائم کرنے میں سرگرم ہیں،
متوسط اور چھوٹے موبائل تاجروں کا معاشی قتل کیا جارہا ہے، ترجمان آل پاکستان موبائل فون ٹریڈرز ایسوسی ایشن
پی ٹی اے نے موبائل تصدیقی نظام بڑی موبائل کمپنیوں کے 40 لاکھ ڈالرز سے لگایا، تاجر برادری۔
ٹائپ اپروول اور ٹی اے سی کی مد میں متوست طبقہ کے تاجروں کا معاشی قتل کیا جارہا ہے، تاجر
کل ملک گیر احتجاج کراچی لاھور راولپنڈی پشاور سمیت ہر چھوٹے بڑے شہروں میں ھو گا، تاجر
ہر شہر کے پریس کلب کی طرف ریلییاں ، مارچ کرکے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا، تاجر برادری۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں