258

راولپنڈی سول لائنز پولیس نے کانسٹیبل کو شہید کرنیوالے بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کر لیا : رپوٹ ملک زاہد قیوم

راولپنڈی
سول لائنز پولیس نے کانسٹیبل کو شہید کرنیوالے بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کر لیا

ملزم اسلم گزشتہ پندرہ سالوں سے منشیات کا مکروہ دھندہ کر رہا تھا

ملزم کو ایس ایچ او سول لائنز انسپکٹر عمران عباس نے ٹیم کے ہمراہ جھنڈا چیچی زیارت سٹاپ سے گرفتار کیا ہے

ملزم پر دہشتگردی سمیت منشیات کے 7 سے زائد مقدمات درج ہیں

ملزم اسلم سکول،کالجز اور یونیورسٹیوں میں منشیات ٹافیاں بنا کر فروخت کرتا تھا

ملزم کے قبضے سے تین کلو ایک سو گرام چرس برآمد کی گئی ہے
ترجمان راولپنڈی پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں