1,033

میاں چنوں THQ کے ڈاکٹروں نے محض میڈیا کوریج کی خاطر نیم ب ہوش خاتون کی برہنہ تصویر جاری کر دی : بیورو چیف اصف علی خان

ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں چنوں میں
Laprascopic surgery
کا آغاز ہو گیا ہے
سرجن ڈاکٹر سعید ساجد، ڈاکٹر ارشاد باٹی اور تمام ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے( بمعہ تصویر)

یہ خبر من و عن شائع کر دی ھے
یہ خبر TH Q میاں چنوں کے پیج پر شائع ھوئی ھے
اس کے ساتھ ساتھ اور بھی کئی جگہ پبلش کی گئی ھو گی
مجھے خبر پر بہت زیادہ اعتراض ھے
ویسے تو مجھے ڈاکٹر لفظ پر ھی اعتراض ھے
ڈاکٹر لفظ لکھتے ھی اس لفظ کی آڑ میں چھپے اکثریت معاشی ڈاکو سامنے آ جاتے ھیں
جو مجبور ب بس مریض کو نچوڑ رھے ھیں
اللہ جانے اس مقدس پیشہ کو کس نے
(نوٹ بنانے والا پیشہ بنا دیا )
ڈاکٹر قلم ہاتھ میں رکھ کر جھوٹ لکھ رھے ھیں
اور اکثریت جھوٹ
( سیل )( میڈیسن )
کروا
رھے ھیں
خیر بات لمبی ھو جاے گی
ان فرشتوں کی عظمت کو سلام ھے جو مریض کو مریض سمجھتے ھیں
( نوٹ چھاپنے والی مشین نہیں )

میاں چنوں کے ڈاکٹر پہلے بھی کئی بار خبروں کی زینت بن چکے ھیں
مگر اس بار تو انتہا کر دی ھے ایسا فوٹو جاری کرنے کی ضرورت کیا تھی جس میں خاتون مریضہ کو ب ہوش
برہنہ حالت میں دیکھایا گیا ھے
کیا کسی بھی صورت میں یہ بات زیب دیتی ھے
اور اگر کام کی پبلسٹی کرنے کی ضرورت تھی تو اور مناسب طریقے بھی تھے
یہ گھٹیا طریقہ
برہنہ فوٹو لگانا ضروری تھا
ان نیوز پرنٹ اور الیکٹرنک میڈیا ڈاکٹروں کے اس عمل کی پرزور مذمت کرتا ھے
باقی
فیصلہ قارئین پر چھوڑتے ھیں
03008397902

ان نیوز ٹی وی چینل ایشیا سیٹلائٹ
بیورو چیف خانیوال
آصف علی خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں