235

تھانہ گوگیرہ کے نزدیک دھوبی بازار میں رحمان گارمنٹس اینڈ موبائل شاپ پر ڈکیتی کی واردات: رپورٹ ﮈاکٹر شاھد اقبال بھٹی

بریکنگ نیوز۔
صدرگوگیرہ:
ڈکیتی کی واردات

صدر گوگیرہ
تھانہ گوگیرہ کے نزدیک دھوبی بازار میں رحمان گارمنٹس اینڈ موبائل شاپ پر ڈکیتی کی واردات
صدر گوگیرہ
تین مسلح ڈاکو گن پوائنٹ پر تقریبا ساڑھے تین لاکھ روپے لوٹ کر فائرنگ کرتےہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں