249

خواتین کے عالمی پر ورکنگ ویمن کا خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع رپوٹ لبنی سیال

خواتین کے عالمی پر ورکنگ ویمن کا خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا بھرپور اور موثر کردار ادا کرنے والی خواتین کو سلام پیش کرتے ہیں:متن

ن لیگ کے دور حکومت میں خواتین کے حقوق کاتحفظ اور صنفی امتیاز کے خاتمے کیلئے ساز قانون سازی کی:متن

عورتوں کے حقوق کا بل’’تحفظ حقوق نسواں ایکٹ‘‘ مسلم لیگ ن کی حکومت کا سب اہم کارنامہ تھا:متن

شہباز شریف کی حکومت نے خواتین کو وراثت میں حصہ دلانے کا بل پاس کیا:متن

زچگی کے دوران خاتون کو تین میں کی رخصت،ملازمت میں مخصوص5فیصد کوٹہ کو بڑھاکر 15فیصد کیا:متن

عمر کی حد میں تین سال کی رعایت اور اداروں میں ڈے کیئر سنٹرزکا قیام عمل میں لائے:متن

خواتین کے عالمی دن پر فاطمہ جناح ،بے نظیر بھٹو اورمادر جمہوریت بیگم کلثوم نواز کی جمہوریت اور حقوق نسواں کیلئے جدوجہد پر سلام پیش کرتے ہیں:متن

تحفظ حقوق نسواں ایکٹ پر حقیقی معنوں میں عمل درآمد یقینی بنایا جائے:مطالبہ

وفاقی اور صوبائی حکومتیں ورکنگ پیشہ خواتین کے مسائل کا حل یقینی بنائے:مطالبہ  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں