245

کل سے جب یہ خبر وائرل ھوئی ھے کہ پاکستان کے خلاف تین ممالک نے حملہ کرنے کی سازش کی تھی تو دو ممالک کے نام تو حکومت نے بتا دئے ھے (انڈیا،اسرائیل) مگر تیسرے ملک کا نام صیغہ راز میں رکھا رپوٹ ایڈوکیٹ اصف ممتاز

کل سے جب یہ خبر وائرل ھوئی ھے کہ پاکستان کے خلاف تین ممالک نے حملہ کرنے کی سازش کی تھی تو دو ممالک کے نام تو حکومت نے بتا دئے ھے (انڈیا،اسرائیل) مگر تیسرے ملک کا نام صیغہ راز میں رکھا تب سے پاکستان میں چی مگوئیاں ھونے لگی ھے کہ تیسرا ملک کون ھوگا
کوئی ایران کا نام لے رہا ھے جبکہ کوئی امریکہ کا
اب میں اپ لوگوں کے سامنے پوری کہانی رکھتا ھوں
ھوا یہ کہ اس سارے پلان کا ماسٹر مائنڈ امریکہ ھے جبکہ اسرائیل اور انڈیا کو یہ ٹاسک ملا کہ اپ پاکستان پر لائن اف کنٹرول کی طرف سے حملہ کر لو تاکہ پاکستان کی ساری توجہ اس بارڈر پر ھو جائے اور افغانستان کے بارڈر سے پاکستان کی توجہ ہٹ جائے گی تب افغانستان کے بارڈر سے انڈیا ، اسرائیل اور افغانستان مشترکہ حملہ کریں گے تو پاکستان بیچ میں پھنس جائے گا اور بڑی اسانی سے ھم اس کو دبوچ لینگے
یہ ممالک اپنے پلان میں کامیاب ھوگئے جیسے ہی انڈیا نے لائن اف کنٹرول پر حملہ کردیا تو پاکستان نے اپنے فوج کو افغان بارڈر سے انڈین بارڈر پر شفٹ کرنا شروع کردیا اور افغان بارڈر FC فرنٹیرکور کے حوالے کردیا اور ساری توجہ لائن اف کنٹرول پر مرکوز کردی
مگر وہ بات صحیح ھے کہ دنیا جہاں سوچ ختم کردیتی ھے ائی ایس آئی وہاں سے اگے سوچنا شروع کردیتی ھے اس سارے پلان کا پتہ ھمارے مارخوروں لگ گیا اور انہوں نے اپنا پلان پہلے تیار کر دیا تھا جیسے ہی لائن اف کنٹرول پر جنگ چھڑ گئی پاک نے افغانستان میں ہلمند میں میدان گرم کیا ادھر لائن اف کنٹرول پر انڈیا کو دھول چٹائی اور بیک پر افغانستان میں بڑا حملہ کراکر وہاں بھی ان کا پلان ناکام بنا دیا 40 گھنٹے ہلمند کی لڑائی جاری رہی اپ غور کرو تو افغانستان میں اتنی بڑی کاروائی کبھی نہیں ھوتی اتنے وقت تک یہ جھڑپ اس لئے کھینچی گئی تاکہ وہاں سے پاکستان پر حملہ کرنے کی کوشش نہ کی جائے۔
اب اپ لوگوں کو سمجھ آ گیا ھوگا کہ تیسرا ملک افغانستان ھے مگر پاکستان نے اس کا نام صرف اس لئے ظاہر نہیں کیا کیونکہ پاکستان اپنا بنایا گیم ظاہر نہیں کرنا چاہتا اور امریکہ کو بھی اس میں واضح جواب دے دیا کہ پاکستان دودھ پیتا بچہ نہیں اور نہ تمہارے سازشوں سے بے خبر ھے بلکہ پاکستان کی ہر سازش پر نظر ھے اور جہاں بھی اسے محسوس ھوتا ھے کہ اس کے خلاف سازش ھو رہی ھے تو وہ وہاں بینڈ بجانے کے لئے اور کچھ بھی کرنے کے لئے تیار ھے ۔

#پاک_فوج_زندہ_باد
#پاکستان_پائندہ_باد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں