287

ڈی پی او خانیوال جناب رانا معصوم صاحب کے حکم پر ایس ایچ او عبدالحکیم ملک طیب سرفراز اعوان صاحب کی تھانہ عبدالحکیم کے نواحی علاقوں کے نمبرداروں سے خصوصی میٹنگ نمبرداروں سے خصوصی میٹنگ میں علاقہ کے امن و امان پر تبادلہ خیال : رپوٹ چوہدری جان شہزاد

ڈی پی او خانیوال
جناب رانا معصوم صاحب کے حکم پر
ایس ایچ او عبدالحکیم ملک طیب سرفراز اعوان صاحب کی تھانہ عبدالحکیم کے نواحی علاقوں کے نمبرداروں سے خصوصی میٹنگ
نمبرداروں سے خصوصی میٹنگ میں علاقہ کے امن و امان
پر تبادلہ خیال
ڈی پی او خانیوال کے حکم پر ملک طیب اعوان صاحب نے
علاقہ نمبرداروں سے مقامی نواحی علاقوں میں ٹھیکری پہرا کو یقینی بنانے کی ہدایت کی

ایس ایچ او عبدالحکیم نے مقامی شہریوں سے اپیل کی ھے
اپنے اردگرد مشکوک افراد پر نظر رکھیں پولیس کے ساتھ شہریوں کا تعاون ھی جرائم ختم کرنے میں مدد گار ھو گا

ملک طیب اعوان صاحب نے نمبرداروں سے بات کرتے ھوے کہا
تھانہ عبدالحکیم عوام کا تھانہ ھے
یہاں شہریوں کی شکایت کا فوری ازلہ کیا جاتا ھے
میرٹ اور بروقت انصاف میری اولین ترجیح ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں