321

پنجاب پولیس کی وردی ایک بار پھر تبدیل موجودہ وزیر اعلی عثمان بزدار نے سابقہ وزیر اعلی شہباز شریف کی منتخب وردی منسوخ کردی : بیورو چیف اصف علی خان

‏لاہور: پنجاب

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے بہت ساری اصلاحات کے ساتھ ساتھ پولیس یونیفارم تبدیل کرنے کی بھی منظوری دے دی
نئی یونیفارم میں
پینٹ ڈارک بلیو
اور
شرٹ لائٹ بلیو ہوگی.

نئی یونیفارم سےپولیس کاسافٹ امیج اجاگرہوگا،

وزیر اعلی عثمان بزدار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں