273

مونگ پھلی ھڈیوں کہ مضبوطی کے لیے اھم غذا رپوٹ میاں تصور علی

*مونگ پھلی ہڈیوں کی مضبوطی کیلئے اہم غذا*

سردیوں میں مونگ پھلی کھانا تو سب کو ہی پسند ہوتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ مونگ پھلی کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ مونگ پھلی صرف مزے کے لئے نہیں بلکہ  اس سے انسانی جسم بہت سی بیماریوں  سے بچا رہتا ہے ۔ مونگ پھلی غذائیت اور چکنائی   سے بھرپور ہوتی ہے ۔  مونگ پھلی  کا استعمال کینسر کے خطرات کو دور بھگاتا ہے۔ مونگ پھلی کھانے سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں کیونکہ اس میں پوٹا شیم ہوتا ہے ۔ مونگ پھلی کھانے سے دانت بھی  سفید اور مضبوط رہتے ہیں کیونکہ اس میں زنک اور دیگر منرلز ہوتے ہیں ۔ مونگ پھلی سے معدے کو قوت حاصل ہوتی ہے اور نظام ہضم  ٹھیک رہتا ہے۔ مونگ پھلی پھیپھڑوں  کیلئے  بھی انتہائی مفید ہے کیونکہ  اس میں قدرتی منرلز موجود ہیں جو پھیپھڑوں   کو قوت دیتے ہیں۔.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں