333

آفتاب احمد s i انچارج ہومی صفائیڈ صدر کی بڑی کاروائی ایک سال سے 302 کے مفرور اشتہاری 2 بھائی گرفتار۔۔ رپوٹ ۔محمد زبیر۔۔

رپورٹ ۔محمد زبیر
آفتاب احمد s i انچارج ہومی صفائیڈ صدر کی بڑی کاروائی ایک سال سے 302 کے مفرور اشتہاری 2 بھائی گرفتار۔۔
تفصیلات کے مطابق ۔
تھانہ گڑھ کے علاقہ چک 547 گ ب کے رہائشی ملزمان علی رضا ولد مرتضی حسن رضا ولد مرتضی قوم وٹو نے عرصہ ایک سال قبل کنجوانی کے نواحی گاؤں چک 458 گ ب کے رہائشی بہاول شیر پُربانہ نامی نوجوان کو ذاتی رنجش کی بنا پر قتل کر دیا تھا اور موقعہ واردات سے فرار ہو گئے تھے جس کی Fir تھانہ گڑھ مقدمعہ نمبر 437/17 مورخہ 30۔11۔17 کو درج ہوئی جس پر جناب آفتاب احمد s i نے کاروائی کرتے دونوں اشتہاری ملزمان کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر کے حوالات اڈیشنل پہنچایا ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں