291

تحصیل میاں چنوں: ٹول پلازہ آئل ٹینکر الٹ گیا، ایک شخص جان بحق : رپوٹ میاں ثاقب علی

تحصیل میاں چنوں: ٹول پلازہ آئل ٹینکر الٹ گیا، ایک شخص جان بحق

حادثه ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا، هزاروں لیٹر تیل ضائع هونے کا خدشہ
ریسکیو1122 نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے متعلقہ جگہ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا اور امدادی کارروائیاں شروع کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں