286

تحصیل میاں چنوں تلمبہ اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں چوہدری محمد ارشد کی ہدایت پر تلمبہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن: رپوٹ :عبدالملیک ڈوگر

تحصیل میاں چنوں تلمبہ
اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں چوہدری محمد ارشد کی ہدایت پر تلمبہ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا
آپریشن میں اڈہ نمبر دو کے قریب ہائی وے کی قیمتی زمین قبضہ مافیا سے واگزار کروائی گئی
اس کے علاوہ نیٹ اینڈ گرین پاکستان مہم کے حوالے اڈہ نمبر 3 کے قریب کوڑے کے ڈھیر کو روڑ سے دور ہٹایا گیا اور پورے شہر میں جابجا موجود کچرے کے ڈھیر بھی اٹھا لئے گئے ماموں شیر اور تھانہ روڑ پر صفائی کرنے کے اقدام کو عوامی حلقوں کی طرف سے بہت سراہا گیا اور اے سی صاحب کی تلمبہ میں صاف رکھنے کے لئے خصوصی دلچسپی لینے پر شکریہ ادا کیا اے سی صاحب کی ان کاوشوں سے قبل تلمبہ میں صفائی کی صورت حال انتہائی ابتر تھی اور لوگ ایسے ہی کسی افسر کے منت ظر تھے جو حقیقی معنوں میں خدمت خلق کے جذبہ سے سرشار ہو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں