333

قومی اسمبلی کے 11 اور صوبائی اسمبلی کے 25 میں سے اب 24 حلقوں میں ضمنی الیکشن ہوں گے

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 35 حلقوں میں ضمنی الیکشن ہونے جارہے رپوٹ وسیلہ میڈیا گروپ

کچھ ن لیگیوں ان کے ہم خیال صحافیوں اور دیگر نے واویلا مچایا ہوا ہے کے شہباز شریف کی گرفتاری ن لیگ کو ضمنی الیکشن کی وجہ سے ہوئی

قومی اسمبلی کے 11 اور صوبائی کے 25 میں سے اب 24 پے الیکشن ہوں گے ایک میں ملتوی ہو گئے
شہباز شریف اور ن لیگ کی ان حلقوں میں کیا پوزیشن ہے

این اے 35، خیبر پختونخوا ہ پاکستان تحریک چھوڑی نشت

این اے 53 ، اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کی چھوڑی نشت

این اے 56، اٹک پاکستان تحریک انصاف کی چھوڑی ہوئی نشست

این اے 60، جنرل الیکشن ملتوی ہوئی نیچے صوبائی دنوں تحریک انصاف نے 70 ہزار کے مارجن سے جیتی ہوئی ہیں

این اے 63، ٹیکسلا پاکستان تحریک انصاف کی چھوڑی ہوئی نشست

این اے 65، چکوال ق لیگ پاکستان تحریک انصاف اتحاد کی چوہدری پرویز الٰہی کی چھوڑی ہوئی نشست

این اے 69 ، گجرات ق لیگ پاکستان تحریک انصاف اتحاد چوہدری پرویز الٰہی کی چھوڑی ہوئی نشست

این اے 103، فیصل آباد امیدوار کی خودکشی کی وجہ سے انتخابات ملتوی ساتھ ایک صوبائی پے بھی ملتوی ہوئے
اس حلقے کی 2 صوبائی نشستوں پے الیکشن ہوئے ایک پاکستان تحریک انصاف نے جیتی ایک ن لیگ نے

این اے 124، لاہور حمزہ شہباز شریف کی چھوڑی ہوئی نشست

این اے 131، پاکستان تحریک انصاف کی چھوڑی ہوئی نشست کلوز مقابلہ قومی تحریک انصاف نے چند سو ووٹ سے جیتی نیچے صوبائی ن لیگ نے چند سو ووٹ سے جیتی

این اے 243 پاکستان تحریک انصاف کی چھوڑی نشت ساتھ دنوں صوبائی تحریک انصاف کی نشستیں
رنر اپ ایم کیو ایم وہ بھی تین گنا کم ووٹ ن لیگ چند سو ووٹ 5 نمبر پے

میں ضمنی الیکشن ہو گا،

صوبائی اسمبلی کے 25 حلقوں میں انتخاب ہوگا

پنجاب اسمبلی کے 12،

خیبرپختونخوا اسمبلی کے 9 ،

سندھ 2
بلوچستان 2
حلقوں میں انتخاب ہو گا

پنجاب اسمبلی کے حلقہ

پی پی3، اٹک پاکستان تحریک انصاف کی چھوڑی ہوئی نشست

پی پی 27، جہلم پاکستان تحریک انصاف کی چھوڑی ہوئی نشست

پی پی 87، میانوالی امیدوار کی وفات الیکشن ملتوی جبکہ این اے 96 اور پی پی 88 حلقے کی دنوں سیٹیں پاکستان نے جیتی ہیں

پی پی 103 ، فیصل آباد امیدوار کی خودکشی کے باعث الیکشن ملتوی ساتھ این اے بھی ملتوی جبکہ باقی دو صوبائی میں ایک تحریک انصاف ایک ن لیگ جیتی

پی پی 118 ، گوجرہ ن لیگ کے ایم این اے خالد وڑائچ نے قومی اور صوبائی کی سیٹ جیتی صوبائی 1 ہزار سے جیت کے چھوڑ دی ضمنی میں بیگم کو میدان میں اتارا اس کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے
اب پاکستان تحریک انصاف اسد زمان اور ق لیگ کے آزاد امیدوار بلال وڑائچ کے درمیان مقابلہ ہے جسے ق لیگ ن لیگ اور تحریک لبیک کی حمایت حاصل ہے

پی پی 165 لاہور ن لیگ شہباز شریف کی چھوڑی ہوئی نشست

پی پی 164 ، لاہور شہباز شریف کی چھوڑی ہوئی نشست

پی پی 201، ساہیوال پاکستان تحریک انصاف کی چھوڑی ہوئی نشست رائے مرتضی اقبال نے این اے 149 اور پی پی 201 دنوں سیٹیں جیت کے صوبائی چھوڑی

پی پی 222، پاکستان تحریک انصاف کی جیتی ہوئی نشست سردار غلام عباس کے فوت ہونے کی وجہ سے خالی ہوئی

پی پی 261 ، رحیم یار خان پاکستان تحریک انصاف کی چھوڑی ہوئی نشست تحریک انصاف کے امیدوار مخدوم ہاشم جوان نے پی پی 259 اور 261 سے کامیابی حاصل کی تھی 261 خالی کر دی

پی پی 272 ،
*دلچسپ مقابلہ ماں پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پے بیٹا ن لیگ کے ٹکٹ پے دیور اور بھابھی بھی مد مقابل*
نشست باسط سلطان بخاری نے آزاد حیثیت میں جیتی تھی تحریک انصاف کا امیدوار رنر اپ تھا بعد میں باسط سلطان بخاری نے پاکستان تحریک انصاف جوائن کر لی اور این اے 185 کی نشست پاس رکھی پی پی 272 کی خالی کر دی جس میں بیگم کو تحریک انصاف کے ٹکٹ پے الیکشن لڑوا رہے ہیں بیٹا ن لیگ کا ٹکٹ لے آیا ?

پی پی 292 پاکستان تحریک انصاف کی چھوڑی ہوئی نشست سردار محمد خان لغاری نے این اے 192 کی نشست پاس رکھی پی پی 292 خالی کر دی

پی پی 296 پاکستان تحریک انصاف کے سردار اویس خان دریشک بلامقابلہ منتخب
باقی میں ضمنی الیکشن ہوگا،

خیبرپختونخواہ اسمبلی کے حلقہ
پی کے 3، سوات پاکستان تحریک انصاف کی چھوڑی ہوئی نشست این اے 2 کی نشست اپنی پاس رکھی

پی کے 7، پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار نے چھوڑی دو نشستیں جیتی تھی

پی کے 44، پاکستان تحریک انصاف کے اسد قیصر نے چھوڑی

پی کے 53، مردان اے این پی امیر حیدر خان نے این اے 21 کی رکھی صوبائی چھوڑی

پی کے 61 ، پاکستان تحریک انصاف پرویز خٹک نے چھوڑی

پی کے 64 ،پاکستان تحریک انصاف پرویز خٹک نے چھوڑی

پی کے 78 ،جنرل الیکشن ہارون بلور کے خودکش حملے میں وفات پے ملتوی ہوئے ضمنی الیکشن سپاہ صحابہ کے امیدوار مولانا اسماعیل درویش کے قتل پے ملتوی ہو گئے

پی کے 97 پاکستان تحریک انصاف کی چھوڑی ہوئی نشست علی امین گنڈا پور نے قومی اسمبلی کی نشست رکھی

پی کے 99 پاکستان تحریک انصاف کے اکرام اللہ گنڈاپور خود کش حملےمیں وفات کے بعد ملتوی
،

سندھ اسمبلی کے حلقہ

پی ایس 87 ملیر تحریک لبیک کے امیدوار ایکسڈنٹ میں انتقال پے ملتوی

پی ایس 30 ، پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار پیر فضل شاہ کی چھوڑی ہوئی نشست این اے209 کی نشست اپنے پاس رکھی

پولنگ ہوگی

بلوچستان اسمبلی کے حلقہ

پی بی 35 بلوچستان سراج رئیسانی کی خودکش حملے میں وفات کے دوران ملتوی

پی بی 40 اختر مینگل قومی کی نشست رکھی صوبائی چھوڑی
میں ضمنی انتخاب ہوں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں