323

سرگودھا وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکاپرائیویٹ سکولوں کے حوالے سے ٹاسک فورس بنانے کا حکم: رپوٹ مدثر پاشا

سرگودھا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکاپرائیویٹ سکولوں کے حوالے سے ٹاسک فورس بنانے کا حکم۔

ٹاسک فورس پرائیویٹ سکولوں میں اساتذہ اورسٹاف کی بھرتی اوران کی اہلیت جانچنے کے طریقہ کار،فیس سٹرکچراوردیگرامور کا جائزہ لے گی۔
وزیراعلیٰ ٹاسک فورس پرائیویٹ سکولوں کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ اوربہتری کیلئے خصوصی تجاویز پیش کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں