213

خانیوال میں ڈاکو راج برقرار ڈی پی کی کھلی کہچری بھی کام نا ائی : رپوٹ بیور چیف ارشد منیر

خانیوال میں ڈاکو راج برقرار
تحصیل میاں چنوں
تھانہ تلمبہ کے نواحی علاقہ 20/8 بی آر میں تین مسلح ڈاکووں
کا ناکہ لگا کر لوٹ مار
دوران واردات محمد انیس سے
نقدی اور ایک عدد
کہ یونائیٹڈ موٹرسائیکل
چھین کر فرار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں