202

میاں چنوں تلمبہ روڈ پر پٹرولنگ پولیس کی کاروائی: رپوٹ نسیم عباس

میاں چنوں تلمبہ روڈ پر پٹرولنگ پولیس کی کاروائی
اے ایس آئی چوہدری غلام عباس نے مشکوک نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل کو روکا جسے بزریعہ ایکسائز پولیس چیک کرنے پر نمبر پلیٹ جعلی نکلی جس پر تھانہ تلمبہ میں ایف آئی آر درج کر کے موٹر سائیکل بند کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں