345

سرگودھا میں پرائیویٹ ہسپتالوں کی چور بازاری عروج پر : رپوٹ مدثر پاشا

سرگودھا میں پرائیویٹ ہسپتالوں کی چور بازاری کون روکے گا
ہر چیز کا ریٹ مقرر ہے سبزی فروٹ،دالیں،نمک،گھی فروخت کرنے والوں کی پرائیویٹ دوکانوں پر ریٹ لسٹ آویزاں ہوتی ہے لیکن حیران کن بات یہ ہے ڈاکٹر اور پرائیویٹ ہسپتالوں کے حکومت کی طرف سے کیوں ریٹ مقرر نہیں کیے جاتے
اس پر چیف جسٹس آف پاکستان جناب محترم ثاقب نثار صاحب نوٹس لیں
پورے پاکستان کے لوگ آپ کو رہتی دنیا تک دعائیں دیں گے۔
یہ چور ڈاکٹر ٹیسٹ کروا کروا کر ہی جان نکال لیتے ہیں
کیونکہ لیبارٹری والوں سے پچاس سے ستر فیصد کمیشن مقرر ہوتی ہے
میڈیسن کمپنیاں ڈیل کرتی ہیں
ان ڈاکٹروں کو گاڑیاں،
سیروتفریح کیلئےملکوں ملک گھوماتی ہیں
بچوں کے ہنی مون کے خرچے،
بچوں کی شادیوں جہیز کے خرچ ،
گھر کے کلر ،
فریج اے سی گھروں کی خرید تک کا خرچ میڈیسن کمپنیاں اٹھاتی ہیں
وہ بھی مریضوں کا خون چوس لیتے ہیں
چیف جسٹس آف پاکستان جناب ثاقب نثار صاحب سے اپیل ھے ڈاکٹروں کے آس غندہ راج پر نوٹس لیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں