ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل مختار کی ہدایت پر آپریشن ردالفساد کے تحت تھانہ تلمبہ کی حدود چکنمبر 21/8R میں پولیس کا سرچ آپریشن ۔ ۔سرچ آپریشن کے دوران 20 گھروں کی تلاشی لی گئ۔
تلمبہ پولیس نے دورانِ سرچ آپریشن 35 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی۔
ترجمان خانیوال پولیس
221