281

پیر محل (سندھیلیانوالی) میں ناجائز تجاوزات کی بھر مار: رپوٹ بیور چیف ارشد منیر

سندھیلیانوالی میں ناجائز تجاوزات کی بھر مار
دوکانداروں نے اپنے آگے سرکاری جگہ بھی کرائے پر چڑھا دی، تحصیل انتظامیہ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ
:سندھیلیانوالی میں ناجائز تجاوزات کا ناسُور دن بدن بڑھتا جا رہا ہے،
دوکانداروں نے سرکاری فٹ پاتھ بھی کرائے پر چڑھا رکھے ہیں، سکول کے ٹائم ٹریفک جام ہونا روز کا معمول ہے،
تحصیل پیرمحل کی انتظامیہ صرف پیرمحل تک کاروائی کو محدود رکھے ہوئے ہے سندھیلیانوالی میں بھی تجاوزات کے خلاف اپریشن کی ضرورت ہے
سندھیلیانوالی
میں موجودہ صورتحال انتہائی گھمبیر ہے، لوگوں کا پیدل چلنا بھی محال ہے،
تحصیل اور ضلعی انتظامیہ فوری طور پر ایکشن لیکر سندھیلیانوالی
کی ناجائز تجاوزات ختم کروائیں،
اور جن دوکانداروں نے سرکاری فٹ پاتھ کرائے پر دے رکھے ہیں، اُن کے خلاف بھی قانون کاروائی کی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں