340

لاھور :گندے انڈوں کی برآمدگی کا معاملہ مزید سنگین صورت حال اختیار کر گیا: رپوٹ مدثر پاشا

لاہور

گندے انڈوں کی برآمدگی کا معاملہ مزید سنگین صورت حال اختیار کر گیا

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مزید 11 لاکھ گندے انڈوں کی ایک اور بڑی کھیپ پکڑی لی

معاملے کی سنگینی کے پیش نظر ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد عثمان مزید تفتیش کے لیے موقع پر روانہ ہو گئے

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد عثمان معاملے کی خود تحقیق اور گہرائی میں جانچ کریں گے۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آپریشنز رافیعہ حیدر اور ڈائریکٹر ویخیلنس کو بھی جائے وقوعہ بلا لیا۔

اتنی بڑی مقدار میں گندے انڈوں کی مسلسل برآمدگی کا سلسلہ انتہائی تشویشناک ہے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی

گندے انڈے کی خرید اور سٹوریج پر کروڑوں سرمایہ کاری کرنے والے یقینا کسی منظم کاروبار کا حصہ ہیں۔کیپٹن(ر) محمد عثمان

موقع پر جانے کا مقصد انڈے فراہم کرنے والی ہیچریوں اور خریدنے والی انڈسٹری کا سراغ لگانا ہے۔ کیپٹن (ر) محمد عثمان

معاملے کی تہہ تک پہنچ کر گھناونے کاروبار میں ملوث تمام کرداروں کو قانون کی گرفت میں لائیں گے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد عثمان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں