315

ملازم حسین سب انسپکٹر پٹرولنگ پولیس خالق آباد نشہ میں دھت عبدالحکیم کی عوام کے بلاوجہ موٹر سائیکل و گاڑیاں تھانہ عبدالحکیم میں بند کروانے لگا : رپوٹ چوہدری راحیل ریاض

ملازم حسین سب انسپکٹر پٹرولنگ پولیس خالق آباد نشہ میں دھت عبدالحکیم کی عوام کے بلاوجہ موٹر سائیکل و گاڑیاں تھانہ عبدالحکیم میں بند کروانے لگا اپنی وردی کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے سرکار اور اپنے اعلی افسران اپنے انجارج کو گالیاں نکالتا رہا اور عوام سے پیسے بٹورنے کے حیلے کرنے لگا, عوام الناس کے پاس کاغزات ہونے کے باوجود گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ کرنے عوام کو زلیل کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہوئے عجیب عجیب قوانین بنانے لگا عوام الناس نے ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس کو اس نشئی اور کرپٹ سب انسپکٹر کو فوراً چوکی اڈا خالق آباد پٹرولنگ پولیس سے فارغ کرنے اور اس جاہ ایماندار اور شریف النفس افسر کو تعینات کرنے کی درخواست کی ہے اور اس راشی افسر کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کرنے کی درخواست کی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں