293

فرینڈز گروپ عبدالحکیم کا اہم اجلاس آج چوہدری اعجاز حسین بھورا سابق کونسلر کے ڈیرہ پر منعقد ہوا : رپوٹ چوہدری راحیل ریاض

فرینڈز گروپ عبدالحکیم کا اہم اجلاس آج چوہدری اعجاز حسین بھورا سابق کونسلر کے ڈیرہ پر منعقد ہوا جس کی صدارت چیرمین فرینڈز گروپ چوہدری عبدالجبار ایاز ایڈوکیٹ ایکس کونسلر نے کی اجلاس میں آنے والے بلدیاتی الیکشن بارے اہم بات چیت ہوئی اجلاس میں سپرا برادری, ہراج برادری, آرائیں برادری, گجر برادری, و دیگر برادری کی اہم سرکردہ شخصیات نے شرکت کی ,بلدیاتی الیکشن بارے فرینڈز گروپ عبدالحکیم بہت سی برادریوں سمیت جلد اہم میٹنگ کا اعلان بھی کریں گے اور بلدیاتی الیکشن بارے اہم فیصلے سے متعلق پریس کانفرنس کریں گے. میٹنگ کے بعد چوہدری اعجاز حسین بھورا سابق کونسلر کی طرف سے تمام احباب کو پر تکلف عشائیہ دیا گیا چند تصویری جھلکیاں ذیل ہیں…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں