418

کام کام کام قائد اعظم محمد علی جناح کے فرمان پر عمل جاری عمران خان 16 گھنٹے کام اتوار کو بھی چھٹی نہیں: بیور چیف اصف علی خان

کہاں سارا دن کرپشن اور لوٹ مار پر ٹائم لگایا جاتا تھا
اور سرے پاے کھانے کی ترکیبیں بنائی جاتی تھی

وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم آفس میں نئی روایت قائم کی ہے.
صبح 8 بجے سے کام شروع کرتے ہیں اور رات12, ساڑھے بارہ بجے تک دفتری کام نپٹھاتے ہیں. مطلب دن کے 15,16 گھنٹے کام.
وزیراعظم عمران خان خود بھی چھٹی کے دن کام کرتے ہیں اور اپنے وزیروں مشیروں کی بھی چھٹی ختم کردی ہے.
وزیراعظم عمران خان دفتری کام کے دوران اپنے دوستوں اور رشتہ داروں سے کوئی ملاقات نہیں کرینگے، تاکہ غیر ضروری ملاقاتوں میں وقت ضائع نہ ہو.
پاکستان میں مسائل زیادہ ہیں اور وقت کم . اسلئے اب بس صرف “کام، کام اور کام”

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں