324

تلمبه: نواحی گاؤں چکنمبر 22/8R ٹرالی کے پیچهے لٹکنے کی وجه سے بچی گر کر جانبحق : رپورٹ میاں ثاقب علی

تلمبه: نواحی گاؤں چکنمبر 22/8R کے قریب شفیق سائنس اکیڈمی دورٹه روڈ پر ٹرالی کے پیچهے لٹکنے کی وجه سے عارف بهٹی کی 8 ساله بچی گر کر جانبحق،،،،،،رپورٹ میاں ثاقب علی فرام تلمبه

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں