265

شیخ رشید کا صحافی کے سوال پر جواب،کس سے شادی کی؟ ایسا نام بتادیا کہ قہقہے لگ گئے

اب مزید کسی شادی کی ضرورت نہیں ،میری شادی تو ہو چکی ہے ‘ شیخ رشید کا صحافی کے سوال پر جواب،کس سے شادی کی؟ ایسا نام بتادیا کہ قہقہے لگ گئے

لاہور .. وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے شادی سے متعلق سوال کے جواب میں کہا ہے کہ میری شادی تو ریلوے سے ہو چکی ہے ۔ گزشتہ روز وفاقی وزیر شیخ رشید نے ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دی ۔ اس موقع پر صحافی کی جانب سے شیخ رشید سے شادیسے متعلق گردش کرنے والی خبروں کے حوالے سے سوال کیا کہ آپ کا ولیمہ ریلوے ہیڈ کواٹر میں ہو گا یا کہیں اور ؟جس کے جواب میں شیخ رشید نے قہقہ لگاتے ہوئے ہوئے جواب دیا کہ میری شادی
تو ریلوے سے ہو چکی ہے اب مزید کسی شادی کی ضرورت نہیں ہے،ریلوے ہی میرا سب کچھ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں