204

تحصیل میاں چنوں تلمبہ پیر ظہور حسین قریشی نے تلمبہ والوں کو خوش کردیا تلمبہ والوں کا دیرینہ مطالبہ پورا : رپوٹ اصف خان بلوچ

تلمبہ MNA پیر ظہور حسین قریشی پارلیمانی سیکرٹری برائے بجلی و پانی نے
سوئی گیس کا کام
وارڈ نمبر 12
آبادی رئیسٹ ہاؤس.
نئی میونسپل کمیٹی دفتر.
میاں محمد وریام بھٹی ایڈووکیٹ کی آبادی تک موسیٰ ورک روڈ.
آبادی ہائی سکول.
صادق پٹرول پمپ کے قریب تک
میں شروع کرنے کے احکامات جاری کر دیئے.

ان خیالات کا اظہار کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف تلمبہ
ملک لیاقت علی ڈوگر کونسلر
نے کہا کہ اسلم صدیقی کے گھر
پل والا اڈا نمبر 1 تک
کل 21مارچ سے کام شروع ہو جائےگا.
ان کا مزید کہنا تھا کہ
وزیراعظم عمران خان
نے تمام MNA اورMPA کو ہدایت کی ہے کہ توجہ عوام کے مسائل پر رکھیں اور فوراً مسائل کوترجیحی بنیادوں پر حل کریں
وہ خود (عمران خان ) دل و جان سے پاکستانی عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے کے لیے بڑی محنت اورلگن سے کام کررہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں