181

مشیر صحت حنیف خاں پتافی کا ڈی ایچ کیو خانیوال ہسپتال کا اچانک دورہ::: رپوٹ طلحہ راجپوت عبدالحکیم

مشیر صحت حنیف خاں پتافی کا ڈی ایچ کیو خانیوال ہسپتال کا اچانک دورہ۔

مشیر صحت نے ہسپتال میں مریضوں کو ملنے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔
مشیر صحت نے مریضوں سے ملاقاتیں کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔

مشیر صحت کا ایمرجنسی میں صفائی کے ناقص نظام پر شدید برہمی کا اظہار۔۔

ہسپتال میں ڈاکٹرز اپنی حاضری کو یقینی بنائیں, مشیر صحت

مریضوں کے ساتھ آئے لواحقین کے ساتھ نرمی سے پیش آیا جائے, حنیف پتافی

مریضوں کو تمام ادویات ہسپتال سی ہی فراہم کی جائیں, مشیر صحت۔۔

وزیراعظم عمران خان کے وژن اور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان خان کی ہدایت پر ہسپتال میں مریضوں کو بہتر سے بہتر طبی سہولیات فراہم کی جائیں.
مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں