293

جی ٹی روڈ پرکارپر مبینہ پولیس  فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے.رپورٹ :طلحہ راجپوت

ساہیوال میں جی ٹی روڈ پرکارپر مبینہ پولیس  فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

جی ٹی روڈ پر اڈاقادرکےقریب کار پر فائرنگ میں عام شہریوں کو مارے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں ۔

کارپرفائرنگ مبینہ طورپرسی ٹی ڈی پولیس نےکی جبکہ پولیس کا دعویٰ ہے کہ کارمیں اغواکارسوارتھے،3بچےبازیاب کرالیے۔

فائرگ واقعےسےمتعلق پولیس نےکوئی بیان جاری نہیں کیا، فائرنگ سے ایک بچہ بھی زخمی ہوا ہے۔

پولیس نے فائرنگ کےبعدبچوں کوپیٹرول پمپ پرچھوڑدیاتھا،
واقعے کے بعد سی ٹی ڈی بچوں کو پیٹرول پمپ سے ساتھ لے گئی۔

بچوں نےکی پیٹرول پمپ پرلوگوں سےبات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نےہمارے والدین کو ماردیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں