173

تحصیل صدر اٹھارہ ہزاری جناب رمضان شاہد سیال تحصیل صدر احمد پور سیال جناب رانا وقار اصغر مہر حسنین نول ایڈووکيٹ , جمشید خان بلوچ, آئی آیس ایف کے صدر جناب فہیم اقبال ڈھڈی, انصاف یوتھ ونگ کے صدر جناب شہزادہ عظیم ایڈووکيٹ اور وومن ونگ کی ضلعی صدر میڈم ارم اعجاز ایڈووکيٹ صاحبہ نے بھر پور شرکت : عدیل امین راجپوٹ

کل پاکستان تحریک انصاف سیکٹریٹ آفس یوسف شاہ روڈ میں ضلعی صدر جناب غلام غازی خان سیال صاحب کی زیر صدارت ایک پارٹی میٹنگ کا شاندار انعقاد کیا گیا.جس میں پی ٹی آئی کی شہر بھر کی اعلی سیاسی و سماجی شخصیات, مرکزی سنئیر رہنما
جناب ڈاکٹر ابوالحسن انصاری
جناب مہر نواز بھروانہ
حاجی آزاد ناصر انصاری
آفتاب عیسی ایڈووکيٹ
ضلعی نائب صدر جناب ضیغم عباس خان بلوچ
ضلعی جنرل سیکرٹری جناب اشفاق حسین چدھڑ
ضلعی جوائنٹ سیکرٹری جناب عادل امین بھٹی
سنئیر نائب صدر مہر اسد سربانہ
تحصیل صدر اٹھارہ ہزاری جناب رمضان شاہد سیال
تحصیل صدر احمد پور سیال جناب رانا وقار اصغر
مہر حسنین نول ایڈووکيٹ , جمشید خان بلوچ,
آئی آیس ایف کے صدر جناب فہیم اقبال ڈھڈی, انصاف یوتھ ونگ کے صدر جناب شہزادہ عظیم ایڈووکيٹ اور وومن ونگ کی ضلعی صدر میڈم ارم اعجاز ایڈووکيٹ صاحبہ نے بھر پور شرکت کی.
میٹنگ میں ضلع جھنگ کے موجودہ عوامی مسائل , موجودہ سیاسی صورتحال اور عمران خان کے مشن نیٹ اینڈ کلین پاکستان پر تبادلہ خیال کیاگیا.میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے جناب غازی خان صاحب نے کہا کہ وہ ہر ہفتہ میں دو دن پی ٹی آئی سیکرٹریٹ آفس ریگولر بیٹھ کر کارکنوں اور عوام کے مسائل سن کر حل کرنے کی کوشش کیا کریں گے,
سنئیر مرکزی رہنما جناب ڈاکٹر ابوالحسن صاحب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غریب عوام کی پہنچ میں اگر ایم این اے ,ایم پی اے نہیں تو ہم آپکی خدمت میں 24 گھنٹے حاضر رہیں گے انشاللہ اور آخر میں صدر صاحب نے میٹنگ آرگنائزر جناب اشفاق چدھڑ اور جناب عادل امین بھٹی کو بہترین انتظام کرنے پر خوب سراہا….میٹنگ کا اختتام ملک کی سلامتی اور پیارے لیڈر عمران خان کے حق میں خوبصورت دعا کے ساتھ کیا گیا……

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں