211

فحش اداکارہ میا خلیفہ نے کہا ہے کہ ڈیم فنڈ کے اعلان کے بعد انٹرنیٹ پر ایسا کام ہوگیا کہ آپ کی ہنسی نہ رکے گی

’فحش اداکارہ میا خلیفہ نے ڈیم فنڈ میں پیسے دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔‘ ڈیم فنڈ کے اعلان کے بعد انٹرنیٹ پر ایسا کام ہوگیا کہ آپ کی ہنسی نہ رکے گی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے ڈیم بنانے کے لئے ایک تاریخی قدم اٹھایا گیا تو عوام نے بھی اُن کی آواز پر لبیک کہا اور ڈیم فنڈ میں دھڑا دھڑ عطیات جمع کروانا شروع کر دئیے۔ اس کے بعد وزیراعظم پاکستان نے بھی اس نیک مقصد کے لئے قوم کو پکارا تو جوش و جذبہ اور بھی بڑھ گیا۔
بلاشبہ اندرون و بیرون ملک مقیم پاکستانی بڑی تعداد میں اس فنڈ کے لئے عطیات جمع کروا رہے ہیں، مگر سوشل میڈیا پر کچھ من گھڑت خبریں بھی چل رہی ہیں۔ مثال کے طور پر پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین شاہد خان کے حوالے سے کہا گیا کہ انہوں نے ڈیم فنڈ کے لئے ایک ارب ڈالر، یعنی ایک کھرب روپے دینے کا اعلان کر دیا ہے، مگر بعد پتا چلا یہ تو محض ایک افواہ تھی۔ بہرحال، اس واقعے کے بعد تو غیر متوقع عطیات کے متعلق بنائے گئے لطیفوں کا تانتا سا بندھ گیا ہے اور ایسے ایسے لوگوں کی جانب سے عطیات کے لطائف بنائے جا رہے ہیں کہ سُن کر عقل حیران رہ جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں