184

4سالہ معصوم بچی کی جان بچانے کے لیے کشمور میں کونسے پولیس والے نے اپنی بیٹی کو ظالموں کے سامنے پیش کیا اور معصوم بچی کی جان بچائی جانئیے لبنی اشرف سیال کی اس رپوٹ میں

کشمور کی 4 سالہ بچی ۔ پولیس کو جب زبان سے کچھ نہ بتا سکی تو شلوار اتار دی کہ دیکھ لو میرے ساتھ کیا ہوا ہے، 😭
یا اللہ تو کیوں نہیں آسمان گرا دیتا ان درندوں پہ۔۔۔؟؟؟

مقامی MNA ملزموں کا پشت پناہ
خدارا اس پہ آواز اٹھائیں۔۔ سپریم کورٹ ایکشن لے۔
ملزموں کو فی الفور پھانسی دی جائے۔درد دل رکھ کر معذرت کے ساتھ یہ ویڈیو shere کر رہا ہوں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں