182

خانیوال: مٹی کا تودا گرنے سے ایک شخص جاں بحق: بیورو چیف ارشد منیر

*خانیوال*
57 دس آر زمین سے ریت نکالتے ہوئے مٹی کا تودا گرنے سے 27 سالہ شاہد ولد عارف سکنہ 57 دس آر جاں بحق
ریسکیو1122 کے لاش کو سول ہسپتال منتقل کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں