401

پولیس پروٹوکول سے لاعلم بزرگ شہر ی کو ڈی پی اوماریہ محمود کے سر پر دست شفقت رکھنا مہنگا پڑ گیا بزرگ شہری گرفتار :رپوٹ لبنی اشرف سیال

سر پر ہاتھ کیوں پھیرا؟

80 سالہ بزرگ گرفتار
ڈی پی او عارفوالا ماریہ محمود نے 80 سالہ بزرگ کے سر پر پیار سے ہاتھ پھیرنے پر آگ بگولہ ہو گئیں اور بزرگ شخص کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں