153

خانیوال میلاد مصطفی چوک موٹرسائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم : رپوٹ محمد حسنین ہراج

55 سالہ شہناز بی بی
زوجہ حکیم علی جاں بحق
جبکہ 34 سالہ اعجاز احمد ولد
غلام فرید زخمی
ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں