122

کلر سیداں کلر سیداں۔ کوسٹر ڈرائیور نے معمر خاتون کو کچل ڈالا ۔ رپوٹ زاھد قیوم

کلر سیداں
کلر سیداں۔ کوسٹر ڈرائیور نے معمر خاتون کو کچل ڈالا ۔

تفصیلات کے مطابق کلر سیداں کے نواحی گاوں کی رہائشی جنت سلطانہ چوکپنڈوڑی کہوٹہ اڈہ کے قریب سے روڈ کراس کر رہی تھی کہ کلرسیداں بجانب راولپنڈی آنے والی تیز رفتار مسافر کوسٹر ایل ای ایس 2040کے ڈرائیور نےجنت بی بی کو کچل ڈالا جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی جسے تحصیل ہیڈکوارٹر کلرسیداں میں ابتدائی طبی امداد کے بعد راولپنڈی منتقل کیا جا رہا تھا کہ راستے میں ہی دم توڑ گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں