116

اسلام آباد؛ نجی ٹی وی کے رپورٹر بن کر لوٹنے والے نوسرباز پولیس نے دھر لئیے رپوٹ کرائم رپورٹر زاھد قیوم

اسلام آباد؛ نجی ٹی وی کے رپورٹر بن کر لوٹنے والے نوسرباز پولیس نے دھر لئیے

عدنان، سجاد اور رباب نجی ٹی وی کا نام استعمال کر کے ہوٹل مالکان کو بلیک میل کرتے تھے ؛ پولیس

فٹیج میں ملزمان کو نجی ہوٹل میں دیکھا جا سکتا ہے

ہوٹل مالک نے اطلاع دی جس پر پولیس نے کاروائی کی

پولیس نے تینوں ملزمان کو تھانہ سیکٹریٹ منتقل کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں