153

رجسٹر پریس کلب عبدالحکیم کا اجلاس بلا کے الیکشن کروایا جائے ۔رپورٹ :طلحہ راجپوت

عبدالحکیم (خانیوال )

صحافی ساجد جٹ
ڈپٹی بیوروچیف(روزنامہ اوصاف)نے کہا ہے کہ رجسٹر پریس کلب عبدالحکیم کا اجلاس بلا کے الیکشن کروایا جائے ۔
اگر اجلاس بلاکر الیکشن نہ کروایا گیا تو ہم اجلاس بلا کر
باڈی تحلیل کر دے گے ۔
اور اس کے بعد دوبارہ الیکشن کا اعلان کرے گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں