207

میاں چنوں: تلمبہ شہر کی معروف شخصیت،ٹرانسپورٹر اور اڈا منیجر استاد رانا محمد منشا گزشتہ دنوں برضا الہی سے فوت ہو گئے تھے،رپوٹ میاں ثاقب علی

میاں چنوں: تلمبہ شہر کی معروف شخصیت،ٹرانسپورٹر اور اڈا منیجر استاد رانا محمد منشا گزشتہ دنوں برضا الہی سے فوت ہو گئے تھے،

ان کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی و ختم شریف مدرسہ مدینہ العلوم اڈا نمبر2 پر ادا کی گئی، مرحوم کے نماز جنازہ اور ختم شریف میں دینی ،سماجی، سیاسی، اور فلاحی،، شخصیات کے علاوہ ہزاروں لوگوں نے شرکت کی اور مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا کی۔

مرحوم اپنے دور حیات میں لوگوں سے خوش اخلاقی اور بھائی چارہ کی ایک مثال دنیا میں چھوڑ کر گئے ۔
مرحوم کی خدمات عوام کے لیے قابل تعریف ہیں جو مدتوں یاد رہیں گی،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں