153

چاند دیکھنے کی ذمہ داری محکم ‎ موسمیات کے ذمے لگانے کیلئے اقدامات شروع.رپورٹ آصف علی خان

‏⁦حکومت نے ملک بھر کی رویت ہلال کمیٹیوں کو ختم کرکے چاند دیکھنے کی ذمہ داری محکم ‎ موسمیات کے ذمے لگانے کیلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں ذرائع کے مطابق رویت ہلال کمیٹیوں پر سالانہ لاکھوں روپے خرچ کرنے کے باوجود عید کے چاند پر ہمیشہ اختلافات دیکھنے میں آئے ہیں۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں