163

22ویلر ٹرک بریک فیل ہونے کے باعث پج اپ پر الٹ گیادو سگے بھائی جان کی بازی ہارگئے ۔رپورٹ :طلحہ راجپوت

مانسہرہ۔۔غازی کوٹ کے مقام پر 22ویلر ٹرک بریک فیل ہونے کے باعث پج اپ پر الٹ گیا ۔
جس کے نتیجے میں دو سگے بھائی جان کی بازی ہار گئے
نعشیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا علاقے کی فضا سوگوار ہ ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں