132

سمندی فیصل اباد بائی پاس کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم رپوٹ جنیداصغر

سمندری ۔۔تاندلیانوالہ روڈ فیصل آباد بائی پاس کے قریب کار اور موٹرسائیکل میں تصادم
سمندری تصادم کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی ہو گئے
سمندری ۔۔زخمیوں کا تعلق تاندالیانوالہ کے نواحی گاؤں 410 گ ب سے ہے
۔سمندری حادثہ تیز رفتار ی کے باعث پیش آیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں