315

کبیروالا: ڈی پی او خانیوال عمر سعید ملک کا دین پور میں فائرنگ کے واقعہ کا سخت نوٹس : رپوٹ طلحہ راجپوت

*کبیروالا: ڈی پی او خانیوال عمر سعید ملک کا دین پور میں فائرنگ کے واقعہ کا سخت نوٹس*

کبیروالا: ڈی پی او خانیوال نے ڈی ایس پی کبیروالا کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دے دی.

کبیروالا: ڈی پی او خانیوال کا ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم.

کبیروالا: ملزمان کو جلد گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچائیں گے. ڈی پی او.

*ترجمان خانیوال پولیس*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں