124

راولپنڈی ۔۔۔۔ تھانہ رتہ امرال کے علاقے میں ڈکیتی کی واردات میں شدید زخمی چوکیدار پانچ دن سے قومے میں رپوٹ زاھد قیوم۔

راولپنڈی ۔۔۔۔ تھانہ رتہ امرال کے علاقے میں ڈکیتی کی واردات میں شدید زخمی چوکیدار پانچ دن سے قومے میں ۔
راولپنڈی ۔۔۔ پولیس نے ڈکیتی کامقدمہ درج کرنے کی بجائے حدود کا تنازعہ بنا دیا ۔
راولپنڈی ۔۔۔۔ تھانہ سبزی منڈی کے تھانیدار کیخلاف تھانہ رتہ امرال میں رپٹ درج کر لی گئی

راولپنڈی ۔۔۔ ڈکیتی میں لاکھوں کا سامان لوٹ لیا پانچ دن سے مقدمہ درج نہیں ہوا۔۔ مدعی

راولپنڈی ۔۔۔ تھانہ سبزی منڈی اور تھانہ رتہ امرال کے درمیان فٹبال بنا دیا گیا ۔۔مدعی

راولپنڈی ۔۔۔۔تھانہ رتہ امرال پولیس مقدمہ درج کرنے کی بجائے معاملہ دبانا چاہتی ہے ۔۔ مدعی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں