213

خانیوال ضلعی پولیس کا اعزاز تھانہ کہنہ میں تعینات سب انسپکٹر ثنا ثقلین امریکہ میں ہونے والی انٹرنیشنل خواتین کانفرنس میں پنجاب پولیس کی نمائندگی کریں کرینگی ::::: رپوٹ وقار پراچہ خانیوال

امریکہ میں ہونے والی انٹرنیشنل خواتین کانفرنس میں ایس آئی ثنا ثقلین خواتین کو درپیش سنگین مسائل اور انکے حل کے لئے اپنی تجاویز دینگی
اس کانفرنس میں پوری دنیا سے ورکنگ وویمن شرکت کررہی ہیں

تھانہ کہنہ خانیوال کی سب انسپکٹر ثنا ثقلین کا اس انٹرنیشنل کانفرنس کے لیے پنجاب پولیس سے منتخب ہونا خانیوال پولیس کا اعزاز ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں