151

تحصیل میاں چنوں تھانہ تلمبہ میں گھر گھر تلاشی بائیو میٹرک تصدیق: رپوٹ میاں ثاقب علی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل مختار کی ہدایت پر آپریشن ردالفساد کے تحت تھانہ تلمبہ کی حدود چکنمبر 21/8R میں پولیس کا سرچ آپریشن ۔ ۔سرچ آپریشن کے دوران 20 گھروں کی تلاشی لی گئ۔
تلمبہ پولیس نے دورانِ سرچ آپریشن 35 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی۔
ترجمان خانیوال پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں